لاہور (کرائم رپورٹر)ایل ڈی اے ٹیموں نے سبزہ زار، فیصل ٹا ئون،شادمان، گلشن راوی، کینال روڈ کے اطراف میں 83ملاک سربمہرکر دیں۔املاک میں نجی سکول،معروف سٹور،فو ڈ پوائنٹ،ریستوران، کلینک، دکانیں، دفاتر ودیگر شامل ہیں۔ شیئر کریں: