تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی حملے کے بعد ایران کی پارلیمنٹ نے آبنائے ہْرمز بند کرنے کی منظوری دے دی۔ایران پر امریکی حملے کے بعد ایران نے جوابی اقدامات کرنے شروع کردیے ہیں، پارلیمنٹ نے آبنائے ہْرمز بند کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کی اعلیٰ سکیورٹی قیادت پارلیمنٹ کے فیصلے کی حتمی منظوری دے گی۔