راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک )بانی پی ٹی آئی عمران خان سے کسی کو ملاقات کی اجازت نہ مل سکی، نیاز اللہ نیازی، فیصل ملک، اویس یونس، جمشید خان ، بیرسٹرگوہر اوربانی پی ٹی آئی کے بہنوئی احد خان اڈیالہ جیل کے قریب ناکے پر کھڑے رہ کر واپس چلے گئے۔ شیئر کریں:
صادق آباد: 4 سالہ بیٹے پر ماں کا مبینہ بہیمانہ تشدد، ویڈیو بنا کر نانی کو بھیج دی 12:35 PM, 21 Oct, 2026