آگ لگنے سے متعلق تحقیقاتی کمیٹی کا اجلاس آج طلب

 کراچی (آئی این پی)  کراچی میں    گل پلازہ میں آگ لگنے سے متعلق تحقیقاتی کمیٹی کا اجلاس  آج  طلب کیا گیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں کمشنر کراچی  نے کہا کہ  اب تک واقعہ  سے متعلق جمع کیے گئے ڈیٹا کا جائزہ لیا جائے گا