لاہور(کرائم رپورٹر)محکمہ خزانہ نے پولیس کو اگلے 3 ماہ کا بجٹ جاری کردیا، پنجاب پولیس کو 47 ارب روپے کا بجٹ جاری کیا گیا۔ذرائع کے مطابق بجٹ پولیس کو ا?پریشنل اخراجات اور تنخواہوں کی مد میں جاری کیا گیا بجٹ میں 3ارب روپے پٹرول کی مد میں جاری کئے گئے، محکمہ خزانہ نے بجٹ محکمہ پولیس کے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کر دیا۔