غازی آباد، چیچہ وطنی(خصوصی رپورٹ) نامعلوم چوروں نے لکڑ منڈی مسجد اہلِ حدیث چیچہ وطنی کے باہر سیکار چوری کر لی،نواحی گا ئوں 110/12-L کے رہائشی محمد انیس آرائیں نے اپنی نئی کار مسجد اہلِحدیث، لکڑ منڈی چیچہ وطنی کے باہر نماز جمعہ ادا کرنے کیلئے کھڑی کی۔ جب واپس باہر آیا تو کار غائب تھی۔ ادھر چیچہ وطنی کے نواحی گا ئوں 182/9-L نامعلوم چور زمیندار محمد کاشف کمبوہ کے ڈیرے سے 18لاکھ روپے مالیت کی دو بھینسیں چوری کر کے لے گئے۔