کراچی:اینکر اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

کراچی (یو این پی)کراچی میں  اینکر اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت میں عوام راج پارٹی کے سربراہ اور اینکر اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی، جس پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔قبل ازیں این سی آئی اے کے پراسیکیوٹر اور تفتیشی افسر عدالت میں پیش ہوئے