5 جیل افسران کے تبادلے

لاہور(کرائم رپورٹر)سیکرٹری داخلہ نے 5 جیل افسران کے تبادلے کر دئیے نوٹیفکیشن کے مطابق ارسلان عارف کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جوڈیشل کیمپ جیل لاہور تعینات کر دیا گیامحمد افضل کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو سنیٹرل جیل ڈی جی خان تعینات بلال اصغر کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈویلپمنٹ ڈسٹرکٹ جیل شاہ پور تعینات معصب بلال کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جوڈیشل ڈسٹرکٹ جیل منڈی بہاؤالدین تعینات کر دیا گیاڈپٹی سپرنٹنڈنٹ زاہد احمد کو سٹاف آفیسر کمانڈنٹ ٹریننگ کالج ساہیوال تعینات کر دیا گیا۔۔