ساہیوال: منشیات اور شراب برآمد، 10 ملزم گرفتار

ساہیوال(خصوصی رپورٹ) ڈی پی او ساہیوال محمد عثمان ٹیپو کی ہدایت پر پولیس نے مختلف تھانوں میں منشیات فروشوں اور غیر قانونی شراب فروشوں کے خلاف کارروائیاں کیں، جن میں 1000 گرام ہیروئن، 1320 گرام چرس اور 103 لٹر شراب برآمد ہوئی جبکہ 10 ملزموں کو گرفتار کر کے مقدمات درج کرلئے گئے۔