لاہور(کرائم رپورٹر)شہر میں چوری و ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں شہریوں سے لاکھوں روپے زیورات موبائل فونز موٹرسائیکلوں اور گاڑیوں سمیت دیگر سامان لوٹ لیا گیا ذرائع کے مطابق ہنجروال میں حسیب الرحمن سے1لاکھ 65ہزار روپے اور موب آل فون, مصری شاہ میں یاسر سے 1 لاکھ55ہزار روپے اور موبائل فون,غازی آباد میں نثار سے 1 لاکھ 45ہزار روپے اور موبائل فون,ستوکتلہ میں اعجاز سے 1لاکھ 40ہزار روپے اور موبائل فون,مزنگ میں عمران سے1 لاکھ 35ہزار روپے موب آل فون اور دیگر سامان لوٹ لیا گیا.ڈیفنس بی اور اچھرہ سے گاڑیاں جبکہ غالب مارکیٹ سندر اور مناواں سے موٹرسائیکلیں چوری ہو گئیں۔