لاہور(کرائم رپورٹر)جیل روڈ کے علاقہ گاڑی میں آگ لگ گئی بتایا گیا کہ جیل روڈ کینال پل کے قریب گاڑی میں آگ لگ گئی اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ ہیٹ اپ ہونے کے باعث انجن میں آگ لگی ہے اور کوئی جانی نقصان نہیں ہو۔