لاہور ہائیکورٹ ‘15 روز میں فیصلہ کرنے کا حکم

لاہور(خصوصی رپورٹ)لاہور ہائیکورٹ میں بنگلہ دیش جانیوالی بزرگ خاتون کو ائیرپورٹ سے آف لوڈ کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت ،جسٹس احمد ندیم نے ڈائریکٹر ایف آئی اے کو 15 روز میں فیصلہ کرنے کا حکم دیدیا۔