اسلحہ کی نمائش کرنیوالا گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)پنجاب سوسائٹی پولیس چوکی نے کارروائی میں اسلحہ کی نمائش کرنیوالے ملزم کو گرفتار کر لیا۔شہریوں میں خوف و ہراس پھیلانیوالے ملزم نویدسے پستول وگولیاں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیاگیا۔