لاہور (سپیشل رپورٹر)صدر مملکت آصف علی زرداری کے لاہور میں ڈیرے، آصف علی زرداری سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے دیگر پارٹی رہنماوں کے ہمراہ بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اوراس دوران پنجاب کی سیاسی صورتحال اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ شیئر کریں: