پاکپتن سے اشتہاری گرفتار

پاکپتن (خصوصی رپورٹ)پٹرولنگ پولیس سیل نے اشتہاری کو گرفتار کر لیا، پٹرولنگ ٹیم نے دوران گشت ملزم عابد علی کو گرفتار کرکے تھانہ فرید نگر پولیس کے حوالے کردیا۔