ساندہ پولیس نے علی اقرار اور افتخارکو سی سی ٹی وی فوٹیجز کی مدد سے قابو کیا ، مقدمات
لاہور (کرائم رپورٹر)ساندہ پولیس نے خواتین کو آسان ہدف سمجھ کر پرس چھین کر فرار ہونے والے 02 ملزمان گرفتار کر لیے ترجمان کے مطابق لاہور پولیس کی گلیوں،چوراہوں میں موثر پٹرولنگ جاری ہے گزشتہ روز ساندہ پولیس نے سرراہِ خواتین سے پرس چھین کر فرار ہونے والے 02 ملزمان علی اقرار اور افتخارکو سی سی ٹی وی فوٹیجز کی مدد سے گرفتار کر کے مقدمات درج کر لیا پولیس کا کہنا ہے ملزمان
گلی،محلوں میں خواتین کو قیمتی اشیاء سے محروم کردیتے تھے