لاہور(خصوصی رپورٹ )پی ایس ایل11کے فائنل میں آتش بازی پرہائیکورٹ میں درخواست دائر ،اشبا کامران نیموقف اختیارکہ لاہور میں فضائی آلودگی بڑا مسئلہ ہے ،چیئرمین پی سی بی کو پی ایس ایل آمدن کا 25 فیصد ماحولیاتی جرمانہ کیا جائے۔ شیئر کریں: