لاہور(کرائم رپورٹر) فیکٹری ایریا پولیس نے تیس سالہ خاتون کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ترجمان کے مطابق فیکٹری ایریا کے علاقے میں وکیل نے گھر میں داخل ہو کر خاتون کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ شیئر کریں: