انجکشن کی چوری کے حوالے سے انکوائری کر رہے ہیں:ایم ایس

 لاہور:(خصوصی رپورٹ)ایم ایس میو ہسپتال کا کہنا تھا کہ انجکشن کی چوری کے حوالے سے انکوائری کر رہے ہیں، انجکشنز کی گمشدگی ثابت، 5 ڈیٹا انٹری آپریٹرز اور ڈسپنسرز کے خلاف کارروائی شروع کردی۔اْن کا مزید کہنا تھا کہ تمام پیڈا ایکٹ کے تحت متعلقہ ملازمین کے خلاف محکمانہ انکوائری کر رہے ہیں،ابتدائی تحقیق میں انجکشنز کی گمشدگی ثابت ہو گئی۔