سوات (آئی این پی ) خیبرپختونخوا کے ضلع سوات اور گردونواح میں زلزلے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹراسکیل پر زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی زیر زمین گہرائی 90 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ شیئر کریں:
لاہور میں ٹریفک حادثات، مستی گیٹ کے قریب ٹرالر تلے آکر 2 نوجوان جاں بحق، ایک روز ... 11:00 AM, 16 Oct, 2026