بیجنگ(خصوصی رپورٹ)چین نے کہا ہے کہ بیجنگ پر 100 فیصداضافی ٹیکس امریکا کا دہرا معیار ہے۔چینی وزارت تجارت کے ترجمان نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر کہا کہ امریکاکا یہ اقدام دہرا معیار ہے۔ بیان میں امریکی رویے پر سخت تنقید کی گئی۔تجزیہ کاروں نے چین اور امریکاکے درمیان تجارتی کشیدگی میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔