پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 2857 پوائنٹس کی بڑی مندی، انڈیکس 160240 پر آ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 2857 پوائنٹس کی بڑی مندی، انڈیکس 160240 پر آ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا سلسلہ جاری ہے، کاروبار کے آغاز کے بعد ہنڈریڈ انڈیکس میں 2857 پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی ہے۔

 اس سے قبل کی بلند سطح سے کم ہوکر ہنڈریڈ انڈیکس 160240 کی سطح پر آ گیا ہے۔ یہ حالیہ دنوں کی سب سے بڑی مندی ہے، جس نے سرمایہ کاروں کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔