لاہور(سپورٹس ڈیسک)بھارت اور انگلینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کا آغاز 22 جنوری کو کولکتہ سے ہوگا جبکہ دیگر میچز چنئی، راجکوٹ، پونے اور ممبئی میں شیڈول ہیں۔ٹی 20 سیریزکے بعد بھارت اور انگلینڈ کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز بھی کھیلی جائے گی۔بھارت کا اسکواڈ:سوریا کمار یادیو کپتان ہیں، سنجو سیمسن، ابھیشک ورما، تلک ورما، ہاردک پانڈیا، رنکو سنگھ، نتیش ریڈی، اکشر پٹیل، ہرشیت رانا، ارشدیپ سنگھ، محمد شامی، ورون چکرورتی، روی بشنوئی، واشنگٹن سندر اور درھو جوریل شامل ہیں