پنجاب اسمبلی ‘محفوظ بسنت پر تعریفی قرارداد جمع

لاہور (خصوصی رپورٹ)پنجاب اسمبلی میں بسنت کے کامیاب، محفوظ و منظم انعقاد پر تعریفی قرارداد جمع کرا دی گئی۔ چیئرمین پی اے سی1 افتخار چھچھرنے  قرارداد میں وزیر اعلیٰ مریم نواز کے جراتمندانہ عوام دوست فیصلے کو سراہاہے۔