17تھانیداروں کے تقرر و تبادلے

 لاہور(کرائم رپورٹر)رات گئے ڈی آئی جی آپرہشنز لاہور فیصل کامران نے 17 ایس ایچ اوز کے تقرر وتبادلے کر دیئے نوٹیفکیشن کے مطابقسب انسپکٹر محمد ذکا گجرپورہ سے رائیونڈ سٹی ایس ایچ او تعینات انسپکٹر وقار حسین رائیونڈ سٹی سے تھانہ گجرپورہ ایس ایچ او تعینات سب انسپکٹر عمران خان باغبانپورہ سے ہربنس پورہ ایس ایچ او تعینات انسپکٹر عاصم حمید تھانہ ہربنس پورہ سے تھانہ شفیق آباد تعینات سب انسپکٹر محمد رضوان خان ساندہ سے باغبانپورہ ایس ایچ او تعینات انسپکٹر محمد شرجیل پولیس لائنز سے ساندہ کے نئے ایس ایچ او مقرر کر دیا سب انسپکٹر آصف جاوید تھانہ شفیق آباد سے تھانہ مناواں تبدیلسب انسپکٹر آصف منصب تھانہ لیاقت آباد سے تھانہ باٹا پور ایس ایچ او تعینات سب انسپکٹر محسن شہزاد پولیس لائنز سے لیاقت آباد کے نئے ایس ایچ او مقرر کر دیاسب انسپکٹر زاہد حسین ڈی آئی بی برانچ سے تھانہ شاد باغ ایس ایچ او تعیناتسب انسپکٹر نعمان زاہد سرور روڈ سے لوہاری گیٹ ایس ایچ او تعینات سب انسپکٹر فراز علی لوہاری گیٹ سے سمن آباد ایس ایچ او تعینات سب انسپکٹر شاہد محمود پولیس لائنز سے تھانہ سرور روڈ ایس ایچ او تعینات کر دیا سب انسپکٹر اسد شہزاد تھانہ سمن آباد سے اے آر ایف رپورٹ کریں گیسب انسپکٹر انصر نواز کو تھانہ باٹا پور سے اے آر ایف رپورٹ کرنے کا حکم دیا انسپکٹر یاسر عباس مناواں سے اے آر ایف رپورٹ کریں گیسب انسپکٹر محمد شہریار شاد باغ سے اے آر ایف روانہ ہوگئے ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے تقرروتبادلوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔