اسلام آباد ہائی کورٹ: سینئر بیوروکریسی کی ترقی کے حوالے سے کیس کی سماعت کل ہوگی

اسلام آباد(آن لائن )اسلام آباد ہائی کورٹ سینئر بیوروکریسی کی ترقی کے حوالے سے کیس کی کل جمعہ30 مئی کوکرے گی جس میں متعلقہ حکام تمام ترریکارڈپیش کریں گے۔واضح رہے کہ سابقہ سماعت پر عدالت نے فریقین سے پانچ اہم ترین آئینی وقانونی سوالات پر عدالت کی معاونت کرنے اوران پر دلائل دینے کی ہدایت کی تھی۔