بصیرپور(خصوصی رپورٹ)پولیس نے بدنام منشیات فروش کو گرفتار کرکے سوا کلو چرس بر آمد کرلی۔ تھانہ بصیر پور نے منشیات کیخلاف کارروائی کرتے ہوئیرکن پورہ کے رہائشی ملزم فیاض عرف فیاضی کو دوران تلاشی 1300گرام چرس بر آمدہونے پرگرفتارکیا۔ ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے مزیدتفتیش شروع کردی گئی ہے۔