لاہور(خصوصی رپورٹ)شہر میں نصب ایل ڈبلیو ایم سی کے7000 سے زائد ویسٹ کنٹینرز معمول کے مطابق کلیئر کیے گئے جبکہ لوڈر رکشوں کی مدد سے گھر وں سے ویسٹ کولیکشن کا عمل بارش کے دوران بھی جاری رہا۔ شیئر کریں: