سوات میں ن لیگ کا جلسہ، سٹیج پر لگی سیڑھی ٹو ٹ گئی ، متعدد کارکن زخمی

مینگورہ(مانیٹرنگ ڈیسک )سوات میں مسلم لیگ (ن) کے جلسے کے دوران سٹیج پر لگی سیڑھی ٹوٹ گئی،خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کے بعد مسلم لیگ (ن) نے مینگورہ کے نشاط چوک میں جلسے کا انعقاد کیا تھا، سٹیج پر لگی سیڑھی ٹوٹنے سے متعدد کار کن زخمی ہو گئے جلسے سے ن لیگ کے سینئر رہنما امیر مقام نے خطاب کیا تھا۔