دو اشتہاری گرفتار

لاہور (کرائم رپورٹر)ڈولفن سکواڈ نے بین الاضلاعی کارروائی کے دوران انسانی سمگلنگ اور ویزا فراڈ کے مقدمات میں مطلوب دو اشتہاری ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان انسانی سمگلنگ اور ویزا فراڈ کے دھندے میں ملوث تھے۔