دسویں کے طالبعلم سے زیادتی

پاکپتن (خصوصی رپورٹ) تھانہ سٹی پاکپتن کے محلہ خانپور میں دسویں جماعت کے 15سالہ طالبعلم کو زیادتی کانشانہ بنادیا گیا۔ ملزم وصی نے بچے کو چائے پلانے کے بہانے اپنے گھر بلایا، زیادتی کی اور برہنہ ویڈیو بھی بنالی۔ تھانہ سٹی پاکپتن پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم وصی کو گرفتار کر لیا۔