4گداگر گرفتار

مصطفی آباد (خصوصی رپورٹ ) مختلف مقامات پربھیک مانگنے والی خاتون سمیت 4گداگر وں کوگرفتار کرکے مقدمات درج کرلئے گئے ،پولیس نے بس سٹاپ اورمین بازار میں بھیک مانگنے والے نیاز ،عاشق اور خالد کو پکڑ لیا ،علاوہ ازیں پولیس نے لیڈیزاہلکار کے ہمراہ کراسنگ پل کے اْپربیٹھ کر بھیک مانگنے والی رضیہ بی بی کو گرفتار کرلیا۔