الہ آباد (خصوصی رپورٹ ) تھانہ سٹی چونیاں پولیس نے ایکسچینج روڈ چونیاں چوبارہ پر اچانک چھاپہ مارا اور تاش پر جوا کھیلنے وا لے چار قمار باز فرار ہوگئے جبکہ آٹھ کو گرفتار کر لیا گیا۔ ملزموں کے خلاف قمار بازی ایکٹ پر مقدمہ درج بھی درج کیا گیا ہے۔ شیئر کریں: