لاہور(کرائم رپورٹر)ملت پارک پولیس نے عوامی مقام پر نازیبا حرکات کرنیوالے کچا رشید روڈ آئوٹ فال روڈ کے رہائشی ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ ملزم مدثر بٹ سرکاری ملازمت کیساتھ پارٹ ٹائم رائیڈنگ بھی کرتا ہے جسکی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔