سگیاں :3 ملزم گرفتار ،اسلحہ برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر)مجاہد سکواڈ نے سگیاں ناکے پر مشکوک گاڑی سے 3 ملزموں علی نواز، ریحان اور نوازالحسن گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا اور انہیں تھانہ شاہدرہ پولیس کے حوالے کر دیا۔