سب انسپکٹرز کی ترقیوں کیلئے پروموشن بورڈ کا اجلاس آج متوقع

لاہور(کرائم رپورٹر)پنجاب پولیس میں سب انسپکٹرز کو انسپکٹر زکے عہدے پر ترقی دینے کیلئے پروموشن بورڈ کا اجلاس آج پیر کو متوقع ہے۔ اجلاس میں ترقی کے اہل افسروں کے سروس ریکارڈ، سنیارٹی اور مقررہ قواعد و ضوابط کے مطابق کیسز کا جائزہ لیا جائے گا۔