پاکستانی ہینڈبال کوچ نصیر احمد عمرہ کی سعادت کے بعد آج فیصل آباد پہنچیں گے

فیصل آباد (سپورٹس ڈیسک) پاکستانی ہینڈبال کوچ نصیر احمد اپنے فیملی کے ہمراہ عمرہ سعادت کے بعد آج ہفتہ کو سعودی عرب سے فیصل آباد پہنچیں گے۔نصیر احمد نے اپنے فیملی کے ہمراہ سعودی عرب میں قیام کے دوران خانہ کعبہ کے طواف کرنے کے ساتھ، ساتھ روضہ رسول پر بھی حاضری دی اور ملک پاکستان کی سلامتی، خوشحالی اور استحکام کے لئے بھی خصوصی دعائیں کیں۔