جہانیاں(خصوصی رپورٹ) پاکستان سمیت دنیا بھر میں بائیں ہاتھ سے کام کرنے والوں کا عالمی دن (آج)13اگست جمعرات کو منایا جائے گا۔لیفٹ ہینڈرز ڈے یعنی بائیں ہاتھ والوں کا دن منانے کا مقصد ایسے افراد کی انفرادیت کا اعتراف کرنا اور ان کو درپیش چھوٹے چھوٹے مسائل کا احساس کرنا ہے۔ماہرین کے مطابق دنیا کی کل آبادی میں سے 10 فیصد افراد بائیں ہاتھ سے کام کرتے ہیں