رجسٹرڈ مزدوروں ویلفیئر فنڈ ز کے حصول میں مشکلات کا سامنا

لاہور(خصوصی رپورٹ)ورکرز ویلفیئر فنڈ پنجاب سے رجسٹرڈ مزدوروں کو مالی گرانٹس کے حصول میں مشکلات کا سامنا ہے۔ گرانٹس کیلئے بنائے گئے آن لائن پورٹل میں مسائل پر درخواستیں جمع کرانے کا عمل متاثر ہو رہا ہے۔ مزدور رہنما حنیف رامے کے مطابق پنجاب بھر میں 80 ہزار درخواستیں التوا کا شکار ہیں۔ مزدور رہنما ئوں نے پورٹل کو آسان اور م ئوثر بنانے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ مستحق مزدوروں کو مالی امداد کے حصول میں مزید مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔