سب انسپکٹر کیخلاف تفتیشی فائل 11 سال پاس رکھنے پر مقدمہ

لاہور (کرائم رپورٹر)تھانہ اقبال ٹائون میں درج چوری کیس کی تفتیشی فائل 11 سال تک اپنے پاس رکھنے پر اسوقت تھانہ گلبرگ میں تعینات سب انسپکٹر اشرف کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ اختیارات سے تجاوز کرنے پر قانونی کارروائی کی جارہی ہے۔