لاہور(کرائم رپورٹر) ریسکیو 1122 کے مطابق 239ٹریفک حادثات کی فون کالز لاہور کنٹر ول روم میں موصول ہوئیں،صوبائی دارالحکومت276متاثرین کے ساتھ پہلے ،فیصل ا?باد92حادثات میں113متاثرین کے ساتھ دوسر ے نمبر پر رہا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026