خاتون کے قتل پرعمر قید کی سزا پانیوالے دو بھائی ہائیکورٹ سے بری

لاہور(خصوصی رپورٹ)لاہورہائیکورٹ نے خاتون کے قتل کیس میں عمر قید کی سزا پانیوالے دو بھائیوں کو بری کردیا۔جسٹس شہرام سرور کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا ۔مجرموں کی جانب سے معاذ خان نے دلائل دئیے ۔ٹرائل کورٹ نے 2019میں مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوئے دونوں کو عمر قید کی سزا کا حکم سنایا تھا۔