25دسمبر کو عام تعطیل

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) وفاقی حکومت نے 25 دسمبر بروز جمعرات قائد اعظم کے یوم پیدائش اور کرسمس کی مناسبت سے ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے جس کا باضابطہ نوٹی فکیشن جلد جاری کر دیا جائے گا۔25 دسمبر کو ملک بھر میں سرکاری اور نجی دفاتر اور بینک بند رہیں گے