حکومت اور پی پی کے درمیان متعدد بلوں پر مشاورتی نشست

اسلام آباد (آن لائن) اہم قانون سازی کے معاملات پر حکومت نے اتحادی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی  کو اعتماد میں لینے کا عمل شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت اور پی پی کے درمیان متعدد بلوں پر مشاورتی نشست ہوئی، تاہم دو اہم قوانین پر پیپلز پارٹی نے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے مزید وقت مانگ لیا ہے